نائٹرو میٹر
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - نائٹرک ایسڈ یا نائٹروجن گیس وغیرہ ناپنے کا آلہ۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - نائٹرک ایسڈ یا نائٹروجن گیس وغیرہ ناپنے کا آلہ۔